پاکستان کے صوبہ پختون خواہ میں بنوں چوکی پردھشتگردوں کا حملہ

آج پاکستان کے صوبے خیبرپختون خواہ میں ایک پولیس چوکی کو گاڑی میں نصب بارود سے اڑادیا گیاتقریبا 21پولیس جوان شہید ہوگئے جبکہ پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیاں تاحال پتہ نہی لگا سکیں کہ یہ دھمکا کس نے کیا ہے؟

بنوں میں پولیس چوکی کوبارود والی گاڑی سے اڑادیا۔

Leave a comment